دل کا حال کب کسے پتہ چلتا ہے
خاموش دلوں کو راز کب کون سنتا ہے
ہاں لیکن ایک وہی تو ہے
جو سب کچھ بنا کہے سن لیتا ہے۔

©Aafia Muhammad Amin

Leave a comment